ڈی جی ہیلتھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا،محکمہ صحت کی تردید

ڈی جی ہیلتھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا،محکمہ صحت کی تردید

  

اہور(پ ر) محکمہ صحت کے ڈی جی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والی خبر حقائق کے مکمل برعکس ہے۔ڈی جی ہیلتھ کا کورونا ٹیسٹ بالکل مثبت نہیں آیا۔ان کے حوالے سے چھپنے والی مثبت کورونا ٹیسٹ کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔وہ روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی سے دفتر میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔تمام احتیاتی تدابیر کو اپناتے ہوئے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر اپنے ڈیوٹی مکمل مستعدی سے ادا کر رہے ہیں۔

محکمہ صحت کی تردید

مزید :

علاقائی -