قطر ایئر ویز نے پاکستان کیلئے عارضی طورپر پروازیں منسوخ کردیں

  قطر ایئر ویز نے پاکستان کیلئے عارضی طورپر پروازیں منسوخ کردیں

  

اسلام آباد(آئی این پی) قطر ایئر ویز نے پاکستان کیلئے پروازیں عارضی طورپرمنسوخ کردیں۔ قطر ایئرکراچی،لاہور،اسلام آباد، پشاور کیلئے پروازیں آپریٹ کررہی تھی۔تفصیلات کے مطابق قطرایئرویزکاکہنا ہے کہ آپریشن نامعلوم وجوہات پرمنسوخ کیاگیا ہے۔قطرایئر ویز کا پاکستان میں ہرہفتے46 پروازیں آپریٹ کرنے کا شیڈول تھا جبکہ سول ایوی ایشن نے قطر ایئر ویز کو پاکستان میں لینڈنگ کیلئے خصوصی اجازت دی تھی۔

پروازیں منسوخ

مزید :

علاقائی -