فیروزوالہ، خان پور نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

        فیروزوالہ، خان پور نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) جناح پارک کا رہائشی وقار احمد خان پور نہر میں نہانے آیا جہاں پر نہاتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا، ریسکیوکے عملہ نے جدوجہد کرکے متوفی کی نعش پانی سے نکال کر ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔

مزید :

علاقائی -