فاروق آباد، مخالفین کے ہاتھوں نوجوان قتل، لواحقین کا احتجاج ملزمان نے چند ماہ قبل مقتول کی بیوی کو بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا

  فاروق آباد، مخالفین کے ہاتھوں نوجوان قتل، لواحقین کا احتجاج ملزمان نے چند ...

  

فاروق آباد) نامہ نگار،نمائندہ خصوصی(نواحی علاقہ ڈیر ہ نگاہ میں مخالفین کے ہاتھوں نوجواں قتل،ملز مان نے چند ماہ قبل مقتول کی بیوی بھی قتل کردی تھی،لواحقین نے میت سرگودھا روڈ پل نہر پر رکھ کر روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا۔پولیس کی جلد ملزم پکڑنے کی یقین دہانی پر مظاہرین کی جانب سے سڑک کھو ل کر ٹریفک بحال کردی گئی۔

مزید :

علاقائی -