چوہنگ،4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

      چوہنگ،4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوہنگ پولیس کی کارروائی، 4 رکنی عمران عرف چیکو ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق وارداتوں میں ملوث نصیر، حسن، عمران عرف چیکو اور ریحان کو گرفتار کر کے قبضہ سے نقدی، طلائی زیورات،3 موٹر سائیکل اور موبائل فونز، 3پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔

مزید :

علاقائی -