پولیس نے لاپتہ خاتون کو ڈھونڈ نکالا

  پولیس نے لاپتہ خاتون کو ڈھونڈ نکالا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس گوالمنڈی نے25سالہ سدرہ پروین کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔مغویہ سدرہ پروین خاوند کی مار پیٹ سے تنگ آ کرگھر سے چلی گئی تھی اورچھپ کر علیحدہ رہ رہی تھی۔پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مغویہ کو تلاش کرکے ورثا کے حوالے کیا۔

واضع رہیمغویہ کے ورثاء نے تھانہ گوالمنڈی میں اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔

سینئر صحافی زاہد عباس سید کی کار چوری کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا

مزید :

علاقائی -