گارڈن ٹاؤن،2 اشتہاری گرفتار

گارڈن ٹاؤن،2 اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گارڈن ٹاؤن پولیس کی کارروائی،2اشتہاری ملزم گرفتارکر لیے۔تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاؤن پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران اشتہاری ملزمان ملزمان میں عدنان اور محمود خان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان جعلی چیک،فراڈ،دھوکہ دہی کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

مزید :

علاقائی -