سبزی منڈی،جعلی صحافی گرفتار

سبزی منڈی،جعلی صحافی گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)راوی روڈ چوکی سبزی منڈی پولیس نے صحافت کے پاکیزہ شعبے کو بدنام اور خود کو صحافی ظاہر کرنے والا ملزم ذیشان گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق۔ملزم ذیشان سبزی اور پھل منڈی میں خود کو صحافی ظاہر کرکے مختلف دوکانداروں سے رقم بٹور رہا تھا۔ مقدمہ درج کیا گیا ہے ملزم ذیشان کھوکھر ٹاؤن کا رہائشی اور سابقہ ریکارڈ یافتہ،پہلے بھی دو مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں۔

مزید :

علاقائی -