52ملین فراڈ میں ملوث ملزم حامد رسول کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جون تک توسیع

52ملین فراڈ میں ملوث ملزم حامد رسول کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جون تک توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے جعلی بینک کے ذریعے شہریوں سے 52 ملین روپے کے فراڈ کرنے کے کیس میں ملوث ملزم حامد رسول کے مزید 22 جون تک جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی،کیس میں ایک اور ملزم بھی شامل ہے جس کی عدالت عالیہ سے ضمانت منظور ہوچکی ہے،نیب کا موقف ہے کہ ملزمان میانوالی میں یو بی ایل کی برانچ میں ملازم تھے،ملزمان نے متوازی بینک قائم کرکے لوگوں سے کڑوڑوں روہے کا فراڈ کیا۔

،ملزمان لوگوں سے پیسے وصول کرتے اور جعلی رسیدیں جاری کرتے تھے لیکن رقوم بینک کے کھاتے میں جمع نہیں کروائی جاتی تھیں۔

مزید :

علاقائی -