نولکھا پولیس نے 10 لاکھ مالیت کے موٹر بیلٹ برآمد کر کے 2 ملزم گرفتار کر لئے

نولکھا پولیس نے 10 لاکھ مالیت کے موٹر بیلٹ برآمد کر کے 2 ملزم گرفتار کر لئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس نولکھا کی کارروائی، چوری کی واردات میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق نولکھا انوسٹی گیشن پولیس نے چوری کی واردات میں ملوث 2ملزمان محمد شان اور علی حسنین کو گرفتار کر کے ملزمان سے10لاکھ روپے مالیت کے موٹر بیلٹ برآمد کر لیں۔ملزمان نے ڈیڑھ ماہ قبل شہری کی دوکان سے 10لاکھ روپے مالیت کے موٹر بیلٹ چوری کیے تھے۔

مزید :

علاقائی -