سینئر صحافی زاہد عباس سید کی کار چوری کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا

سینئر صحافی زاہد عباس سید کی کار چوری کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا

  

لاہور(پ ر)سینئر صحافی زاہد عباس سید کی کار کلٹس نمبرایل زیڈ او 8145 رنگ سلور تین جون کی صبح جعفریہ کالونی لاہور سے چوری ہوگئی ہے۔ون فائیو پر کال چلانے اور فرنٹ ڈیسک پر تحریری اطلاع دینے کے باوجود مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔زاہد عباس نے سی سی پی او لاہور سے مطالبہ کیا ہے کہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے کار برآمد کرکے داد رسی کی جائے۔

مزید :

علاقائی -