سرائے نورنگ،موٹر سائیکل سوار 3 افراد زخمی

سرائے نورنگ،موٹر سائیکل سوار 3 افراد زخمی

  

سرائے نورنگ (نمائندہ خصوصی)ڈی آئی خان بنوں روڈ کھجور ہوٹل کے قریب تیزرفتار موٹر سائیکل خراب روڈکے باعث حادثے کاشکارہوگئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122لکی کے ترجمان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان تابنوں روڈ پر واقع کھجوری ہوٹل کے قریب تیزرفتارموٹرسائیکل روڈمیں کھڈوں کے باعث حادثے کاشکارہوگئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ریسکیو1122کی امدادی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچی اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال نورنگ منتقل کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -