اسلامیہ کالج پشاور کے ملازمین کا احتجاج ملتوی

  اسلامیہ کالج پشاور کے ملازمین کا احتجاج ملتوی

  

پشاور(سٹی رپورٹر)اسلامیہ کالج پشاور کے ملازمین نے آج ہونیوالے اوائس چانسلر کے دفتر کے سامنے احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان کر ر دیا کلاس تھری،فور اور عملہ نظافات کے جائنٹ ایکشن کونسل کے مطابق اپنے مطالبات کے حق کیلئے 8جون کو انتظامیہ کیساتھ بات چیت کرینگے جسکے بعد ائندہ کا لائحہ عمل تہہ کیا جائے گا تاہم اس سلسلے میں آج ہوانوالے احتجاج کو ملتوی کیا جاتا ہے اور انتظامیہ سے مذاکرات کی نا کامی کی صورت میں مورخہ 9جون سے دھرنا دیا جائے گا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -