جندول،کورونا سے بچاؤ کیلئے دکانداروں کیلئے ماسک پہنا ضروری قرار

  جندول،کورونا سے بچاؤ کیلئے دکانداروں کیلئے ماسک پہنا ضروری قرار

  

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول اسسٹنٹ کمشنر جندول صوبائی اور ضلعی احکامات کے مطابق جندول سب ڈویژن میں کروناوئرس اگاہی کمپائن کے دوران دوکانداروں کو سخت احکامات جاری کرتے ہوئے دوکانداروں کو ماسک لگانا اور سنٹائزراستعمال کرنا لازمی قرار دے دیا خلاف ورزی پر باری جرمانہ عائد کردیا جائے گا۔تفصلات کے مطابق صوبائی اور ضلعی احکامات کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر جندول طارق حسین نے کروناوئرس کے روکتام کیلئے اگاہی مہم کے دوران دوکانداروں کو احکامات جاری کرتے ہوئی ماسک لگانا اور سنٹائزر استعمال کر نا لازمی قرار دے دیا۔انہونے تمام دوکانداروں کو ڈور ٹوڈور کمپائن کے دوران کہا کہ دوکانوں سودا دینے کے وقت ماسک لازمی ہے اور جس نے بھی احکامات پر عمل ناکیا تو انکے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائے جائے گی انہونے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہونے کہا کہ ایک دودن میں پیٹرل کا مسلہ حل ہوجائے گا عوام کو تشویش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں اگر کسی پٹرول پمپ نے مہنگا پٹرول بیج دیا تو انکا نشان دہی کریں ہم انکے خلاف قانونی کاروئی کرئنگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -