ظاہرشاہ بابا انتقال کرگئے

  ظاہرشاہ بابا انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل ورتیردرگئی گاؤں ورتیرظاہرشاہ بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومکمل شاہ عرفے کامل دادا،رحمان بادشاہ،وحیدشاہ،اقبال شاہ اورکمیشن شاہ عرفے کمینوکے والدجبکہ حاجی میاں زرین شاہ،حاجی فضل بادشاہ،گران با دشاہ،جہان بادشاہ کے چچااورعالم زیب ایڈوکیٹ کے داداتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -