ملک ثمر گل کی رسم قل آج ہوگی
پشاور(پ ر)ملک ثمرگل آف گڑھی مومن جو گزشتہ روز وفات پاگئے تھے کی رسم قل کل بروز جمعرات 4 جون کو گڑھی مومن میں ادا کی جائے گی،وہ شکیل حسین کے والد جبکہ ملک احمدحسین،زاہدحسین،مولانا اشفاق حسین،ظہورحسین کے بھائی تھے،

You are subscribed Successfully