لائن مین مدام بخت کی والدہ انتقال کرگئیں

  لائن مین مدام بخت کی والدہ انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محکمہ واپڈادرگئی سرکل کے لائن مین مدام بخت ساکن جبن درگئی کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقام قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں محکمہ واپڈاکے اہلکاروں سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -