وحید اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  وحید اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل طوطہ کان کے وحیداللہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ سعیداللہ اورزاہداللہ کی بھی والدہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -