بیوہ فرید گل انتقال کرگئیں

  بیوہ فرید گل انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ محلہ دین ابادکے چراغ گل کی بھابھی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ فریدگل مرحوم کی بیوہ جبکہ جاویدگل اورزاہدگل کی والدہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -