محمدیوسف کے والد سپرد خاک
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محلہ ابراہیم بٹ خیلہ محمدیوسف کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم حضرت یوسف عرفے بلال کے بھی والدجبکہ سوشل ورکرنظام الدین کے سسرتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔