شاہ محمود قریشی کا شیخ طاہر رشید، پروفیسر شوکت مغل کی وفات پر اظہار افسوس

شاہ محمود قریشی کا شیخ طاہر رشید، پروفیسر شوکت مغل کی وفات پر اظہار افسوس

  

ملتان(پ ر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ طاہر رشید اور معروف سرائیکی دانشور پروفسیر شوکت مغل کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومین کی وفات کو خطہ کے لئے بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مرحومین کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے#

مزید :

صفحہ اول -