سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا

سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا

  

کراچی (سٹاف رپورٹر) کرونا کی وبا کے دوران سندھ اسمبلی کا پہلی مرتبہ بدھ کو ہونے والا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ کارروائی کے آغاز میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے، صوبائی وزیر مرتضی ٰ بلوچ، طیارہ حادثہ میں شہید صحافی انصار نقوی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کے علاوہ کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے اور زیرعلاج مریضوں کی صحتیابی کیلئے دعا بھی کرائی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -