جارحیت کے شکار بچوں کا آج عالمی دن
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جارحیت کے شکار بچوں کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد جسمانی و دماغی تشدد کا شکار ہونے والے اور بے گھر بچوں کی تکالیف کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے، اس سلسلہ میں بچوں کے حقوق کیلئے سرگر م سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میں (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
سیمینارز، واکس، ریلیاں اور دیگر تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔
عالمی دن