ڈہرکی: رہائشی کالونی میں آگ، ریسکیو آپریشن کے بعد لو گ جانی نقصان سے محفوظ
ڈہرکی(نامہ نار) ڈہرکی سول ہسپتال کی رہائشی کالونی سمیت اسکے ساتھ والے علاقہ سینیماروڈ کے رہائشی علاقے میں بھی رات گئے11ہزار ہائی وولٹیج بجلی کی تاریں اچانک گرجانے سے آگ بھڑک اٹھی ہے علاقہ مکینوں کی بروقت اطلاع(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
پر فائر برگیڈ کا عملہ نے فوری پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا سلسلہ شروع کردیا اور بجلی کے تار گرنے سے لگنے والی آگ پر قابو پاکر بہت بڑی جانی اور مالی نقصان ہونے سے بچا لیا ہے جبکہ اس قبل علاقہ مکین میاں عبدالسمیع محلہ کمیٹی کیعہدیدار و ممبران سمیت دیگر درجنوں شہریوں نے بھی اپنی مدد آپ کے تحت آگ کو بجھانے کی کوشش کیں۔