بہاولپور: محکمہ صحت کاڈرائیور کرونا وائرس کا شکار

  بہاولپور: محکمہ صحت کاڈرائیور کرونا وائرس کا شکار

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حفاظتی سامان کی عدم دستیابی کے باعث محکمہ صحت کاڈرائیورکروناوائرس کاشکارہوگیا افسران نے چھٹی دے کرگھربھیج دیابتایاگیاہے کہ محکمہ صحت بہاولپورکے سی ڈی سی(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

برانچ کے انچارج علاؤالدین کاڈرائیور محمداقبال محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ مختلف لوگوں کے کروناکے ٹیسٹ حاصل کرنے کیلئے جاتاتھااوراسے حفاظتی سامان مہیانہ کیاگیاتھاگزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پرٹیسٹ کرایاگیاتواس کاکرونامثبت آیاجس کے بعدافسران نے قرنطینہ کیلئے گھربھجوادیاگیاہے۔

شکار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -