ہائی کورٹ ملتان بنچ دوملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق

ہائی کورٹ ملتان بنچ دوملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق

  

ملتان ( خصو صی رپورٹر  )ہائیکورٹ ملتان بنچ کے دو ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ملازمین کو ہسپتال منتقل کر کے رٹ برانچ میں کلورین کا سپرے کر دیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -