فیصل آباد:ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت مزید2 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار ہو گئے

فیصل آباد:ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت مزید2 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار ہو گئے
فیصل آباد:ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت مزید2 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار ہو گئے

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت مزید2 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ فیصل آباد میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت مزید2 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار ہو گئے،کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد113 ہو گئی،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر اورنگزیب کو گھر میں قرنطینہ کردیاگیا،واضح رہے کہ 3 روز قبل ڈی ایچ او ڈاکٹر بلال کابھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -کورونا وائرس -