جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا

جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا
جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا،جناح ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 116 ہو گئی ۔

ترجمان ڈاکٹر کاشف بشیرنے کہاہے کہ متاثرہ طبی عملہ میں 52 ڈاکٹرز،36 نرسزاور28 پیرامیڈیکل سٹاف کے افراد شامل ہیں ،ترجمان کاکہنا ہے کہ 17 نرسز،6 ڈاکٹرزاور8 پیرامیڈیکل سٹاف صحتیاب ہو چکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -