امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص

امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص
امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی سفارتخانے نے کہاہے کہ امریکی سفارتکارمیں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے،ترجمان کاکہنا ہے کہ سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا کی تشخیص کی تصدیق کرتے ہیں، پرایویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے شہری کا نام نہیں بتایا جائے گا، امریکی سفارتخانے کاکہناہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر پروٹوکول کو لاگو کر رہے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -