حامد میر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے کراچی کے تھانے میں درخواست جمع کروادی گئی

حامد میر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے کراچی کے تھانے میں درخواست جمع کروادی ...
حامد میر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے کراچی کے تھانے میں درخواست جمع کروادی گئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اداروں کے خلاف تقریر کرنے پر شہری نے کراچی کے تھانہ میں سنیئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے۔

تھانہ گلبہار میں شہری نعمان نور خان کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حامد میر نے اپنی تقریر میں فوجی افسران پر جھوٹے الزامات لگائے اور دھمکیاں بھی دیں جو کہ پاکستانی قوانین کے مطابق جرم ہے۔حامد میر کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی  کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

مزید :

قومی -