آسٹریا میں معروف سماجی شخصیت چوہدری نعیم اختر کی والدہ انتقال کر گئیں
فیصل آباد(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا 21 ڈسٹرکٹ میں مقیم معروف سماجی شخصیت چوہدری نعیم اختر کی والدہ اور معروف کرکٹر پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے کپتان چوہدری عامر نعیم کی دادی کچھ دن علیل رہنے کے بعد دوجون کی شام رضائے الہٰی سے فیصل آباد پاکستان میں انتقال فرما گئیں ہیں۔
آسٹریا بھر کی پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات ادار المصطفیٰ سنٹر کے سربراہ حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،سید اظہر شاہ،پروفیسر اظہر عباس سیالوی، امجد بھٹی،مہر عبدالستار،محسن بلوچ،چوہدری امجد چھٹہ،حاجی قمر حسین چوہدری، چوہدری علی شرافت،میاں عدیل عمران،میاں خلیل احمد،چوہدری ندیم اختر،ریاض سندھو،میاں فرمان علی،عرفان شاہد،مقصود احمد مغل،چوہدری حفیظ،رانا قمر ظہیر،ناصر راٹھور،ریاض بلوچ،چوہدری اظہر ورک،ملک خالد،چوہدری احسان اللہ ڈھینڈہ،عارف محمود،حاجی اورنگزیب،حاجی علامہ غلام مصطفی بلوچ،حاجی قاسم علی،الحاج خواجہ محمد نسیم، الحاج محمد اکرم بٹ،ملک خرم،چوہدری عرفان عرف فانی، چویدری محمد نواز وڑائچ،ملک خلیل اعوان،حاجی ملک آمین اعوان،اختر بیگ،ڈاکٹر چوہدری محمد اصغر،الحاج شیخ وحید قریشی،چوہدری رستم علی،اشفاق چوہدری عرف مٹھا،عبدالسلام فرید،حاجی اعجاز کھوکھر،حاجی زاہد غنی چوہان،غلام حسین نقوی،سید غالب حسین شاہ،سید وسیم شاہ،چوہدری طارق محمود بریار،چوہدری محمود احمد بریار ایڈوکیٹ،حاجی سلطان احمد،بلال خان،جاوید فاروقی،رانا محمد سرور،حاجی اسلم ملتانی،میان محمد اعظم خان ،نعیم بٹ یوکے ،نعیم رضا یوکے، عمر دراز خان،حافظ اقبال اعظم،حسین مجاہد یوکے،جواد حشمت،مقصود احمد،چوہدری عمران آصف وڑائچ،چوہدری اسد،ملک نعمان اعوان،محمد عابد خان، حاجی اعجاز شیخ،ملک طارق اعوان ،حاجی نعیم خان،چوہدری عبد الرشید مخلص، حاجی رانا محمد ادریس،پروفیسر ملک مسرت شوکت اعوان و دیگر نے نعیم اختر کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مرحومہ کی فیملی کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے ۔