محبوب عالم نے ٹیلی فلم انوکھا لاڈلا میں مہر النساء کو کاسٹ کرلیا

محبوب عالم نے ٹیلی فلم انوکھا لاڈلا میں مہر النساء کو کاسٹ کرلیا

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر پروڈیوسر و ڈائریکٹر محبوب عالم نے ٹیلی فلم انوکھا لاڈلا میں نامور ماڈل و اداکارہ مہر النساء کو ہیروئن کے کردار کے لئے کاسٹ کرلیا ہے ریکارڈنگ کا آغاز جلد لاہور میں ہوگا محبوب عالم نے کہا کہ ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور شائقین نے خوب پسند کیا انوکھا لاڈلا کی کہانی معاشرتی برائی پر مشتمل ہے جس میں سبق ہے کیمرہ مین معیز راجپوت ہیں ۔

یاد رہے کہ محبوب عالم کی ٹیلی فلم جنگل کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی تھی۔

مزید :

کلچر -