ایدھی فاؤنڈیشن نے ملنے والی  4 نامعلوم نعشوں کی تدفین کر دی

ایدھی فاؤنڈیشن نے ملنے والی  4 نامعلوم نعشوں کی تدفین کر دی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) مختلف علاقوں سے ملنے والی 4 نعشیں جن میں ٹبی سٹی سے ملنے والی 2 نامعلوم لاشیں اور بھاٹی گیٹ سے ملنے والی 1 نعش اور باٹا پور سے ملنے والی نعش  شامل ہیں کی شناخت نہ ہونے پر پولیس کاروائی کے بعد  نامعلوم افراد نعشوں کا غسل و کفن کا عمل مکمل کیا اور ایدھی رضاکاروں کی مدد سے   قبرستانوں میں  لاشوں کی تدفین کر دی۔

مزید :

علاقائی -