لاہور چیمبر کے نامزد کمیٹی کے ڈی جی ریسکیوکے ساتھ ملاقات

لاہور چیمبر کے نامزد کمیٹی کے ڈی جی ریسکیوکے ساتھ ملاقات

  

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر طارق مصباح کی نامزد کمیٹی کی ڈی جی ریسکیو سے ملاقات۔ لاہور چیمبر آف کامرس کے ممبران ایگزیکٹو کمیٹی ملک خالد، میاں مقبول صدر ریڈی میڈ گارمنٹس عمر جاوید بٹ، صدر ڈی پلازہ اشفاق بٹ نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو ڈاکٹر رضوان کو شاہ عالم مارکیٹ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعات پر قابو پانے اور جانی و مالی نقصان سے بچاؤ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -