پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

      پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون، ٹو اور تھری سپلیمنٹری 2020ء، ایل ایل بی (پانچ سالہ)پارٹ ون، ٹو، تھری اور فورتھ سپلیمنٹری 2020ء، ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام)پارٹ تھری سیکنڈ اینو ل 2020ء، ایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2020ء، ایم ایڈ جنرل اینڈ سائنس سپلیمنٹری 2020ء، ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی) فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ، فورتھ اینڈ فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول 2020ء، بی بی اے (آنرز) فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فائنل ائیر سیکنڈ اینول 2020ء، بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون (فرسٹ اور سیکنڈ ایئر) اور پارٹ ٹو (فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ایئر) سیکنڈ اینول 2020، بی ایس اپلائیڈ جیالوجی فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2020ء، بی ایس ان کمپیوٹر سائنس فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ائیر سیکنڈ اینول 2020ء اور بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی (ایم ایل ٹی) (آنرز) (چار سالہ پروگرام) پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2019ء کے امتحانات 26جون 2021ء  سے شروع ہوں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -