ڈیجیٹل ورلڈ میں ہیلتھ لٹریسی اور پبلک پالیسی پرویبنار آج ہو گا

   ڈیجیٹل ورلڈ میں ہیلتھ لٹریسی اور پبلک پالیسی پرویبنار آج ہو گا

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ ڈیویلپمنٹ کمیونیکیشن اور شعبہ ڈیجیٹل میڈیا کے زیراہتمام ’کووڈ 19میں پاکستان کی ڈیجیٹل ورلڈ میں ہیلتھ لٹریسی اور پبلک پالیسی پرآج دوپہر 3بجے ویبینار کا انعقاد کیا جائے گاجس میں وزیر مملکت برائے انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ میاں فرخ حبیب شرکت کریں گے۔

 ، وفاقی پارلیمانی سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر نوشین حامد، وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر، پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر، چیئر پرسن شعبہ ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر سویراشامی، چیئرپرسن شعبہ ڈیویلپمنٹ کمیونیکیشن ڈاکٹر عائشہ اشفاق ودیگر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -