ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام  امتحان کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن تاریخ میں  توسیع

 ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام  امتحان کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن تاریخ میں ...

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروں کیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام سالانہ امتحان2021ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 8جون 2021ء تک توسیع کر دی ہے۔ قبل ازیں 24مئی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ تھی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -