ترقی پانے والے 72پرنسپل میڈیکل آفیسرز کی سرکاری ہسپتالوں میں تعیناتی 

ترقی پانے والے 72پرنسپل میڈیکل آفیسرز کی سرکاری ہسپتالوں میں تعیناتی 

  

 لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے گریڈ 20 میں ترقی پانے والے 72 پرنسپل میڈیکل آفیسرز کو مختلف سرکاری ہسپتالوں میں تعینات کر دیا۔نئے تعینات ہونے والے 72 پرنسپل میڈیکل آفیسرز میں ڈاکٹر سید فرحان اللہ پی ایم او بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی، ڈاکٹر شاہ رخ قیوم پی ایم او بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور، ڈاکٹر محمد اقبال جاوید پی ایم او میو ہسپتال لاہور، ڈاکٹر ذوالفقار احمد بٹ پی ایم او میاں منشی ہسپتال لاہور، ڈاکٹر عبدالمصطفیٰ پی ایم او عزیز بھٹی ہسپتال گجرات، ڈاکٹر منیر احمد پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال ،  ڈاکٹر ظفر عباس خان ایم ایس فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ڈاکٹر محمد اشرف پی ایم او وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ڈاکٹر محمد مشتاق پی ایم او سروسز ہسپتال لاہور، ڈاکٹر طاہر رشید پی ایم او جنرل ہسپتال لاہور، ڈاکٹر منصور الہادی خواجہ پی ایم او سول ہسپتال بہاولپور، ڈاکٹر نوید پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال فیصل آباد، ڈاکٹر محسن جواد صدیقی پی ایم او سروسز ہسپتال لاہور، ڈاکٹر سردار احمد پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال،ڈاکٹر غلام سرور چیمہ پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ، ڈاکڑ طارق محمود پی ایم او جناح ہسپتال لاہور، ڈاکٹر امجد علی خان پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈی جی خان، ڈاکٹر محمد خالد پی ایم او پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور، ڈاکٹر سعید احمد پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال، ڈا کٹر نصیر احمد سیال جناح ہسپتال لاہور،ڈاکٹر محمد فیا ض کھو کھر پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گو جر انوالہ،  ڈاکٹر عبدالرزاق پی ایم او سروسز ہسپتا ل لا ہور، ڈاکٹر غلام مرتضی قاضی پی ایم او وزیر آباد ا نسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی،ڈاکٹر سجاد علم پی ایم او بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور، ڈاکٹر محمد اطہر پی ایم او سروسز ہسپتال لاہور،ڈاکٹر محمد اکرم نشتر ہسپتال ملتان، ڈاکٹر محمد عارف پی ایم او گورنمنٹ نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ لاہور، ڈاکٹر محمدرضا حسین پی ایم اوچلڈرن ہسپتال لاہورتعینات کیا گیا۔

،ڈاکٹر احمد فواد حسین پی ایم او میو ہسپتال لاہور،ڈاکٹر سہیل رضا پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال فیصل آباد، ڈاکٹر محمد تحسین پی ایم او پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور، ڈاکٹر بابر سجاد پی  ایم او الائیڈ ہسپتال فیصل آباد، ڈاکٹر خرم عزیز پی ایم اومیو ہسپتال لاہور، ڈاکٹر آصف زمان پی ایم او پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی،ڈاکٹر خالد بن اسلم پی ایم اومیو ہسپتال لاہور، ڈاکٹر محمد الیاس پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال فیصل آباد، ڈاکٹر اسلم انور پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال فیصل آباد، ڈاکٹر خاور لطیف پی ایم او نشتر ہسپتال ملتان، ڈاکٹر ریاض محمود نور پی ایم او گنگا رام ہسپتال لاہور،ڈاکٹر محمد آصف جاوید ندیم پی ایم او لاہور جنرل ہسپتال، ڈاکٹر عبدالغفار پی ایم اومیو ہسپتال لاہور، ڈاکٹر عرفان مسعود پی ایم او جناح ہسپتال لاہور، ڈاکٹر منیر احمد پی ایم او پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ڈاکٹر طاہر جمیل پی ایم او نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان،ڈاکٹر سیف الرحمن پی ایم او گنگا رام ہسپتال لاہور، ڈاکٹر ریاض کھو کھر پی ایم او میو ہسپتال لاہور،ڈاکٹر محمد سہیل اقبال پی ایم او نشتر ہسپتال ملتان، ڈاکٹر محمد نذیر مغل پی ایم او سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور، ڈاکٹر محمد شہزاد پی ایم او الائیڈ ہسپتال ملتان، ڈاکٹر مختار احمد اعوان ایم ایس سیدمحمدحسین گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم مری،ڈاکٹر فضل الرحمن ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ، ڈاکٹر راشد انور خان پی ایم او ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سرگودھا، ڈاکٹر عارف افتخار، پی ایم او گنگا رام ہسپتال لاہور، ڈاکٹر مبشر منظور عالم پی ایم او وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی،ڈاکٹر اعجاز احمد پی یم او الائیڈ ہسپتال فیصل آباد، ڈاکٹر جاوید کمال پی ایم او نشتر میڈیکل ہسپتال ملتان،ڈاکٹر محمد اقبال پی ایم او چوہدری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان،ڈاکٹر راشد ارشاد پی ایم او نشتر ہسپتال ملتان، ڈاکٹرراشد احمد شاہد پی ایم او بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی،ڈاکٹر وسیم سرور پی ایم او نشتر ہسپتال ملتان،ڈاکٹر عبید الرحمن پی ایم او سروسز ہسپتال لاہور، ڈاکٹر احمد ندیم پی ایم او کوٹ خواجہ سعید ہسپتال لاہور، ڈاکٹر طاہر قدیر خان پی ایم او میو ہسپتال لاہور، ڈاکٹر عابد ملک پی ایم او جناح ہسپتال لاہور، ڈاکٹر احتشام الحق ایم ایس گنگا رام ہسپتال لاہور،ڈاکٹر عارف پرویز ایم او جناح ہسپتال لاہور، ڈاکٹر طاہر جمیل جناح ہسپتال لاہور، ڈاکٹر محمد خالد پی ایم پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور، ڈاکٹر زاہد شاہین پی ایم اوپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور،ڈاکٹر مشتاق احمد عظمی پی ایم او شیخ زاید ہسپتال رحیم یار خان،ڈاکٹر احسان اللہ خان پی ایم او چلڈرن ہسپتال لاہور  اور ڈاکٹر عابد محمود غوری کو پی ایم او عزیز بھٹی ہسپتال گجرات میں تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر امجد مجید اور ڈاکٹر طارق محمود لغاری کو بعد ازریٹائر منٹ گریڈ 20میں پروفارما پرموشن دے دی گئی۔اس ضمن میں محکمہ صحت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔سیکرٹری صحت پنجاب برسٹر نبیل اعوان نے ان ترقی پانے والے پرنسپل میڈیکل آفیسرز کو مبارکباد دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -