وزیر اعظم سے متروکہ وقف املاک  سی بی اے یونین کا بجٹ میں  تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ

وزیر اعظم سے متروکہ وقف املاک  سی بی اے یونین کا بجٹ میں  تنخواہیں بڑھانے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)آل پاکستان ایمپلا ئز یو نین(رجسٹرڈ)سی بی ائے متر وکہ وقف املاک بور ڈ کے جنرل سیکر ٹری عبدالو حید خان، دیگر عہد داران نے وزیر ا عظم سے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ 2021میں سر کا ری ملا زمین کی تنخواہوں میں حا لیہ مہنگائی کی منا سبت سے اضا فہ کیا جائے خاص طور پر چھو ٹے گر یڈ کے ملازمین کو خصو صی مرا عا ت دی جا ئیں ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم سرکا ری ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لئے ا حکامات جا ری کر یں۔ یو نین جنرل سیکر ٹری نے ٹر سٹ بور ڈ کی آمد ن میں تار یخی اضا فہ پر چیئر مین بور ڈ کے اقدامات کو خو ب الفا ظ میں سراہتے ہوئے کہا کہ چیرمین بور ڈ کی مر تب کر دہ پا لیسی سے بور ڈ خو شحالی کی راہ پر گا مزن ہے۔
سی بی اے یونین

مزید :

صفحہ آخر -