کووڈ19،امریکا کا پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

  کووڈ19،امریکا کا پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی امداد بھیجنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کووڈ 19 کے بحران کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا جنوبی ایشیا کی مدد جاری رکھے گا،  وبائی امراض کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کیلئے نان اسٹاپ کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی طبی امداد بھیج رہے ہیں۔
 ہنگامی امداد

مزید :

صفحہ اول -