چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر متعلقہ فریقین کو نوٹس، جواب طلب

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر متعلقہ فریقین کو ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی تعیناتی کے خلاف دائردرخواست پر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا درخواست میں وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کو فریق بنایا گیاہے،درخواست گزار محمد اختر ملک کی جانب سے ڈاکٹر عامر احمد کی تعیناتی کوچیلنج کرتے ہوئے موقف اختیارکیا گیاہے کہ غیر قانونی طور پر اور میرٹ کے برعکس تعیناتی کی گئی ہے،عدالت سے استدعاہے کہ اس تعیناتی کوکالعدم قرار دیاجائے۔

جواب طلب

مزید :

صفحہ آخر -