اربوں روپے بجٹ کے باوجود پنجاب پولیس کے پاس ہتھکڑیاں ناپید 

اربوں روپے بجٹ کے باوجود پنجاب پولیس کے پاس ہتھکڑیاں ناپید 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود پنجاب پولیس کے پاس ہتھکڑیاں ناپید ہو گئیں لاہورہائی کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر منڈی فیض آباد پولیس نے ملزموں کوکپڑا باندھ کر گرفتار کیا ننکانہ صاحب منڈی فیض آباد پولیس کے اے ایس آئی اکبر نے ملزموں کو حراست میں رکھنے کے لئے کپڑا باندھا،اس حوالے سے تھانہ منڈی فیض آباد پولیس کے اے ایس آئی اکبر نے ہتھکڑیوں کی عدم دستیابی سے متعلق پوچھنے پر موقف دینے سے گریزکیا،پولیس کے مطابق ملزموں کے خلاف گھر میں گھس کر تشدد کرنے کا الزام ہے۔
ہتھکڑیاں ناپید

مزید :

صفحہ آخر -