نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست پر وفاق سے صوبوں کو  دیئے گئے فنڈز کا ریکارڈ  طلب

  نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست پر وفاق سے صوبوں کو  دیئے گئے فنڈز ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے دیگر صوبوں کو دیئے گئے فنڈز کا ریکارڈ آئندہ سماعت پرطلب کر لیا عدالت میں حکومت پنجاب نے 2015 سے اب تک پنجاب حکومت کا بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کردیا گیا دوران سماعت عدالت نے دیگر صوبوں کا ترقیاتی بجٹ پیش نہ کرنے پربرہمی کا اظہار کیا،وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ کی روشنی میں وفاقی حکومت فنڈز دیتی ہے۔

ریکارڈ طلب 

مزید :

صفحہ آخر -