سابق جج شوکت عزیز نے جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی

سابق جج شوکت عزیز نے جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق جج شوکت عزیزصدیقی نے برطرفی کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا کہ کیس کی سماعت 31 مئی کو ہوئی پھر2 جون کو ہوئی، شوکت عزیزصدیقی 30 جون کو ریٹائر ہوجائیں گے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ شوکت عزیزصدیقی کی ریٹائرمنٹ سے قبل کیس جلد سماعت کیلئے مقررکیا جائے اور کیس کی سماعت 7 جون کو سماعت کیلئے مقرر کی جائے۔

 شوکت عزیز

مزید :

صفحہ اول -