بے گناہ قبائلیوں کو انصاف دلاکررہیں گے،صلاح الدین ایڈوکیٹ 

بے گناہ قبائلیوں کو انصاف دلاکررہیں گے،صلاح الدین ایڈوکیٹ 

  

 ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: میں  لینڈ مائن بم دھماکوں کے شکار بے گناہ قبائلیوں کو انصاف دلانے کیلئے سپریم کا دروازہ کٹکھٹائنگے:  صلاح الدین ایڈوکیٹ، جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے صلاح الدین ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی وزیرستان میں لیند مائن بم دھماکوں کے شکار قبائلیوں کو انصاف فراہم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں اس مسلے کو آٹھایا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ممتاز قانون دان احمد علی ایڈوکیٹ اف سپریم کورٹ اور محمد یوسف ایڈوکیٹ اف سپریم کورٹ کے ساتھ لینڈ مائینز کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور مشاورت ہوئی ہے اور جلد لینڈ مائینز کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -