وفاق نے کے الیکٹرک  کو مزید200میگاواٹ  اضافی بجلی فراہم کر دی 

وفاق نے کے الیکٹرک  کو مزید200میگاواٹ  اضافی بجلی فراہم کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آ باد (آئی این پی)  وفاقی وزیر تونائی  حماد اظہر نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لیے اس مقدار میں مزید 200 میگا واٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کراچی الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی طرف سے پہلے 350میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کی جارہی تھی۔کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لیے اس مقدار میں مزید 200 میگا واٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
وفاق