یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور ملازمین کا مطالبات کے حل کیلئے دھرنا جاری

یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور ملازمین کا مطالبات کے حل کیلئے دھرنا جاری

  

پشاور(سٹی رپورٹر)یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور ملازمین کا مطالبات کے حل کیلئے جاری دھرنا طویل ہوتا جا رہا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری میں غیر سنجیدگی سے ملازمین میں مایوسی بھی جانے لگی دھرنا میں موجود ملازمین اور اساتزہ بھی اس حوالے سے غیر یقینی صورت حال سے دو چار ہے تاہم دھرنے کے شرکاء نے مطالبات کی منطوری تک دھرنا جاری رکھنے کا عندیہ ہے شرکاء کے مطابق صوبائی حکومت سنجیدگی سے ہمارے مطالبات کو حل کریں جبکہ یونیورسٹیوں میں جاری کشیدگی کو ختم کیا جائے تاکہ طلبہ کا مزید وقت ضائع نہ ہو اور یونیورسٹیز میں مزید کشیدگی نہ ہو۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -