ایس پی سمیت2افسران کے تبادلے

ایس پی سمیت2افسران کے تبادلے

  

 ملتان(وقائع نگار)ایڈیشنل آئی جی ساتھ پنجاب نے ایک ایس(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

 پی سمیت دو پولیس افسران کے تقرر تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جاری احکامات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ساتھ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے پوسٹنگ کے منتظر بہار احمد شاہ ایس پی ہیڈ کوارٹر ملتان تعینات کیا ہے۔جبکہ ڈی ایس پی روبینہ عباس کو ایس پی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔جسکا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -