تبدیلی سرکار، پیدائش، اموات اندراج کی فیسوں میں 200سے1000فیصد اضافہ

تبدیلی سرکار، پیدائش، اموات اندراج کی فیسوں میں 200سے1000فیصد اضافہ

  

 مخدوم رشید (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے ایک گزٹ نوٹیفکیشن کے (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

ذریعے یونین کونسل میں پیدائش اموات کے اندراج کی فیسوں میں بھاری اضافہ کردیا ہے نئے شیڈول کے مطابق پیدائش اموات کے اندراج کی نارمل فیس اب 100 روپے کی بجاے 300روپے کردی گئی ساٹھ دن لیٹ ھونے پر 200کی بجاے 2000روپے کر دی گئی دو سال لیٹ ھونے پر 5000کردی گئی اوورسیز پاکستانیوں کے لیے یہ فیس 5000ھزار روپے کر دی گئی نام درستگی اور تبدیلی کی فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے  جو کہ غریب عوام پر سراسر ظلم ھے۔

اضافہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -