میلسی، سونے کی دیگ کی تلاش، پولیس نے محکمہ آثار قدیمہ سے مدد مانگ لی

میلسی، سونے کی دیگ کی تلاش، پولیس نے محکمہ آثار قدیمہ سے مدد مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  میلسی(نمائندہ پاکستان)سونے کی دیگ کی تلاش پولیس نے ہیلپ (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
کیلئے آثار قدیمہ کو لیٹر لکھ دیا تفصیل کے مطابق تھانہ میراں پور کے علاقہ بخشو وڈ میں کھدائی کے دوران سونے کی دیگ نکلنے کا انکشاف ہوا تھا پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی مگر دیگ برآمد نہ ہو سکی جبکہ معاملہ جلہ جیم میں ایک سیاستدان کے ڈیرے پر جانے کے بعد میلسی کی اہم سیای شخصیت کے ڈیرے پر پہنچ گیا مگر اس کا ڈراپ سین نہ ہوا جبکہ موقع کے شواہد دیگ نکلنے کا ثبوت دے رہے ہیں اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے پولیس تھانہ میراں پور نے آثار قدیمہ لاہور کولیٹر لکھا ہے کہ ٹیم موقع پر بھیج کر پولیس کی امداد کی جائے۔
مانگ لی